سابق بھارتی آرمی چیف نے بھارت کی مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کی صورتحال کی ذمے دار بھارت کی مرکزی حکومت ہے۔

وہ فوج کو اپنی مرضی سے نہیں چلنے دے رہی۔جمعے کو یہاں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی آرمی چیف نے بھارت کی مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment