وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی ملاقات29ستمبر کوہوگی ۔ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر نیویارک میں ہوگی ۔

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment