پاک بحریہ کوایٹمی صلاحیت سےلیس کرنے کے لئے نیول اسٹریٹجک فورس کمانڈ کے 2 محفوظ کنٹرول سینٹرقائم کردیئے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے نیول اسٹریٹجک فورس کمانڈ کے جدید ترین تقاضوں سےہم آہنگ نئے تعمیرکردہ کنٹرول سینٹرزکا افتتاح کیا، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندیلہ اورڈی جی اسٹریٹجک پلانزڈویژن خالد احمد قدوائی بھی موجود تھے، آئی ایس پی آر کے مطابق نیول اسٹریٹجک فورس کمانڈ کے کنٹرول سینٹرز کا قیام پاک بحریہ کو ایٹمی صلاحیت سے لیس کرنےکی جانب اہم ترین پیش رفت ہے۔

http://www.express.pk/story/182300/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment