ڈیرہ غازی خان: (دنیا نیوز) کے حلقہ پی پی 240 میں مسلم لیگ ن کی امیدوار شمعونہ عنبرین قیصرانی 46441 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں۔ حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر جشن منایا اور مٹھایاں تقسیم کیں

تونسہ شریف میں مسلم لیگ ن کی امید وار شمعونہ عنبرین قیصرانی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جس کی وجہ سے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر سابق رکن صوبائی اسمبلی میر بادشاہ قیصرانی کی رہائش گاہ پر کارکنان کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے آزاد امیدوار خواجہ داؤد سلیمانی نے 39 ہزار 371 ووٹ لیے۔ خواجہ داؤد سلیمانی نے الیکشن کو دھاندلی قرار دیتے ہوئے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور الیکشن کمیشن سے مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment