Powered by TheAquaSoft

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی تخفیف اسلحہ کے معاملے پر پوری طرح سنجیدہ ہے،ہماری ایٹمی پالیسی مکمل ذمہ داری پر قائم ہے 

عالمی برادری ایٹمی پالیسی پر امتیازی سلوک ختم کرے، دہرے معیار کی وجہ سے تخفیف اسلحہ کی کوششیں متاثر ہوئیں۔ ایٹمی تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کم سے کم ایٹمی صلاحیت پر یقین رکھتا ہے،جنوبی ایشیاءمیں اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتے، ایٹمی تخفیف اسلحہ کا مقصدسب کی سلامتی ہونا چاہئے جس کیلئے جنرل اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment