Powered by TheAquaSoft
ان خیالات کا اظہار سابقہ صوبائی وزیر سسی پلیجو نے ٹھٹھہ میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ سجاول کو ضلع بنانے کا اعلان پیپلز پارٹی اور عوام کی کامیابی ہے، اس ضلع سے عوام کے لیے مزید روزگار کے دروازے کھلیں گے
ضلع کی مخالفت کرنے والوں نے آج تک سجاول کے عوام کو کچھ نہیں دیا مگر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی، اسی لیے عوام کی محبتیں پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی کی محبتیں عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن جلد ہوں گے اور ضلع سجاول اور ضلع ٹھٹھہ سے پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی اور مخالفین میدان چھوڑ کے بھاگ جائیں گے

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment