Powered by TheAquaSoft

پاکستان کی ناموراداکارہ ریما خان لاہور کے ایک فیشن شو میں ریمپ پر واک کرتے ہوئے جوتی ٹوٹنے کے باعث لڑ کھڑا گئیں۔

اداکارہ ریما ریمپ پرکچھ ہی قدم چلیں تھیں کہ ان کی دائیں پاؤں کی جوتی ٹوٹ گئی، اداکارہ ریما نے کچھ دیر رک کر جوتی ٹھیک کرنا چاہی لیکن ناکام رہیں، اداکارہ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ریمپ پر بیٹھ کر اپنی ٹوٹی ہوئی جوتی ہاتھ میں اٹھائی اور بھرپور اعتماد کے ساتھ واک مکمل کی۔ شو میں شریک تماشائیوں نے ریما کو ان کی حاضر دماغی اور پُر اعتمادی پر خوب داد دی۔

http://www.express.pk/story/184563/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment