Powered by TheAquaSoft
چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے چودھری ظہور الٰہی کے مشن کو آگے بڑھارہے ہیں ، زلزلے میں جاں بحق افراد کے ورثا سے ہمدردی ہے ۔ چودھری ظہور الٰہی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا گزشتہ حکومت کچھ کرنا نہیں چاہتی تھی موجودہ حکومت کچھ کر نہیں سکتی،موجودہ حکومت عوام پر مہنگائی کے ڈرون مار رہی ہے ، آنے والے دنوں میں مہنگائی بہت بڑھ جائے گی، 3 ماہ بعد لوگ بجلی کے میٹر کٹوانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔انہوں نے کہا ہمارے دور میں امن وامان کی صورتحال بہتر تھی 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment