Powered by TheAquaSoft

ٹیپو سلطان تھانے کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے کار میں سوار سابق صوبائی وزیر توقیر فاطمہ بھٹو سے اسلحے کے زور پر 40 ہزار روپے چھین لیے ۔

توقیر فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی بیرون ملک آئے ہیں اور وہ بینک میں پیسے نکلوانے گئے تھے جبکہ وہ کار میں بیٹھی ان کا انتظار کر رہی تھیں کہ  2  ملزمان انھیں اسلحہ دکھا کر نقدی چھین کر لے گئے 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment