Powered by TheAquaSoft
 پاکستان نے افغان طالبان رہنما ملا عبدلغنی برادرکورہا کر دیا ہے اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے ملا عبدلغنی بر ادر کو کسی کے حوالے نہیں کیا ، ملا عبدلغنی بر ادر کی رہائی کامقصد افغان مفاہنی عمل میں تعاون ہے ملا عبدلغنی بر ادر کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ،اہل خانہ اور قریبی رشتہ دار ملا عبدلغنی بر ادر سے مل سکیں گے 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment