آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بہاولپورکے صحرا میں پاک فوج کی جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دن اور رات کےتربیتی آپریشنز کامعائنہ کیا اور فوجی جوانوں کی کارکردگی کو سراہا، آرمی چیف نے فارمیشنزکے کور اور ڈویژن کے دستوں کےتربیتی آپریشنز بھی دیکھے اورجنگی تیاریوں کےحوالےسےاطمینان کااظہارکیا۔ آرمی چیف نے تربیتی مشقوں میں مصروف افسروں اور جوانوں کےبلند حوصلےکوسراہااور جوانوں کوبہترین جنگی صلاحیتوں کوبرقرار رکھنےپر زور دیا۔

http://www.express.pk/story/184602/

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment