Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہے

click and view video

  • Currently 0.00/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
Rating: 0.0 out of 0 votes
Comments (0)

Description:

اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" (جس کے اینکر پرسن کاشف عباسی ہیں) میں حیدر عباس رضوی کی موجودگی میں براہِ راست بات کرتے ہوئے کراچی کے ایک بزنس میں محمد منشاء نے بتایا کہ ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتیں ہم سے بھتہ لیتی ہیں لیکن ایم کیو ایم منفرد اسطرح سے ہے کہ یہ بھتے کے ساتھ ساتھ فطرانہ بھی زور اور زبردستی لیتی ہے

Tags: