Powered by TheAquaSoft


Islamic Article

Eid Milad-Un-Nabi Manany Ka Shahi Farman jari

Published: Nov 17, 2017 Filed under: International Islamic Article Pakistan

Eid Milad-Un-Nabi Manany Ka Shahi Farman jari
Eid Milad-Un-Nabi, Saudi Arabia, Shahi Farman, 12 Rabi-Ul-Awal, Pakistan

Half Wife

Published: Jun 12, 2017 Filed under: Islamic Article



Speed Of Gabriel

Published: May 31, 2017 Filed under: Islamic Article


Student And Professor

Published: May 31, 2017 Filed under: Islamic Article


The reasons that break the fast (urdu article)

Published: May 29, 2017 Filed under: Health Islamic Article


روزے کے لیے نیت شرط ہے، دل کے ارادے کو نیت کہتے ہیں، اگر روزے کا ارادہ نہ کیا اور تمام دن کچھ کھایا پیا نہیں تو روزہ نہیں ہوگا۔

جن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے


 کان اور ناک میں دوا ڈالنا (2) قصداً منہ بھر کے قے کرنا (3) کلی کرتے ہوئے حلق میں پانی چلا جانا (4) عورت کو چھونے وغیرہ سےے انزال ہوجانا (5) کوئی ایسی چیز نگل لینا جو عام طور پر نہیں کھائی جاتی جیسے لکڑی، لوہا، گیہوں کا دانہ وغیرہ (6) کسی خوشبودار چیز، بیڑی، سگریٹ اور حقے کا دھواں قصداً ناک یا حلق میں پہنچانا (7) بھول کر کھا پی لیا اور یہ خیال کیا کہ اس سے روزہ ٹوٹ گیا ہوگا پھر قصداً کھا پی لینا (8) رات سمجھ کر صبح صادق کے بعد سحری کھالینا (9) غروب آفتاب سے پہلے غلطی سے روزہ افطار کرلینا۔ 

( نوٹ: ان سب چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، مگر صرف قضا واجب ہوتی ہے، کفارہ لازم نہیں ہوتا)

وہ چیزیں جن سے روزہ ٹوٹتا نہیں، مگر مکروہ ہوجاتا ہے


بلا ضرورت کسی چیز کو چبانا یا نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دینا، ٹوتھ پیسٹ یا منجن یا کوئلے سے دانت صاف کرنا بھی روزے کی حالتت میں مکروہ ہیں۔

 تمام دن حالت جنابت میں بغیر غسل کیے رہنا۔
 فصد کرانا یا کسی مریض کے لیے اپنا خون دینا۔
 غیبت کرنا ہر حال میں حرام ہے۔
 روزہ میں لڑنے جھگڑنے اور گالی دینے سے بھی روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔

islamic article, article, ramazan, ramazan 2017, news, health, reason to break fast, reason to break roza, urdu article, fasting, roza. Source


Page 1 of 1