Join Us On Facebook

Please Wait 10 Seconds...!!!Skip

Blood screening test before marriage suggested in senate

Published: Jul 23, 2016 Filed under: Health Views: 2569 Tags: Blood screening test in Pakistan, Paksitan, Blood screening test before marriage, News, health
[+] [a] [-] Related Beats Comments
شادی سے قبل لڑکا لڑکی کے خون کے ٹیسٹ کا بل سینیٹ میں تجویز

تفصیل کے مطابق سینیٹر چوہدری تنویر نے سینیٹ میں خون کی اسکریننگ ٹیسٹ کا بل تجویز کیا ہے۔ شادی سے قبل اس بات کو یقینی بنایا جا سکے گا کہ لڑکا لڑکی کسی بیماری میں تو مبتلا نہیں ہیں یا اولاد پر کسی بیماری میں مبتلا  ہونے کے خطرات تو نہیں۔

 یہ ایک بہت اچھی تجویز ہے جس کا مطالبہ ایک عرصے سے عوامی حلقوں میں کیا جا رہا تھا۔

 اسکریننگ ٹیسٹ کے بعد نکاح رجسٹرار میڈیکل سرٹیفیکیٹ کے بعد اس کا اندراج کرے گا۔ 

Post your comment

Your name:


Your comment:


Confirm:



* Please keep your comments clean. Max 400 chars.

Comments

Be the first to comment